وسیم اکرم کیساتھ مانچسٹر ائیرپورٹ کے عملے کا ناروا سلوک
دنیا میں کہیں بھی سفر کے دوران انسولین ساتھ رکھتا ہوں، ایئر پورٹ عملے نے انتہائی بدتمیزی سے انسولین کولڈ باکس سے نکال کر پلاسٹک بیگ میں رکھنے کا کہا ،سابق کپتان
منگل 23 جولائی 2019 21:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ائیرپورٹ پر مناسب سیکیورٹی تدابیر اپنائی جاتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان سے گزرنے والے شخص کی تذلیل کی جائے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر یہ مسئلہ اجاگر کرنے کے بعد مانچسٹر ائیرپورٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وسیم اکرم کو جواب دیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’یہ معاملہ ہمارے علم میں لانے کا شکریہ، کیا آپ ڈائریکٹ میسج کرسکتے ہیں تاکہ ہم اس معاملے کو حل کرسکیں ‘ جس کے جواب میں وسیم اکرم نے فوری نوٹس لینے پر مانچسٹر ائیرپورٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.