محسن عباس کو انڈسٹری میں لانے والے شخص خالد بٹ نے تمام تر حقیقت بیان کر دی
جہاں تک میں محسن عباس اور اس کی فطرت کو جانتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی حاملہ بیوی کو مارنے کی حد تک جا سکتا ہے۔ خالد بٹ کا ٹویٹر پیغام
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 جولائی 2019 12:51
(جاری ہے)
ایک مرتبہ میں نے اُسے فون پر کسی سے بات کرتے اور گالیاں دیتے ہوئے دیکھا۔
جب میں نے اس سے دریافت کیا تو وہ ہرگز اپنی بات سے ٹس سے مس تک نہ ہوا اور یہی کہتا رہا کہ جو اُس نے کیا وہ صحیح تھا۔ جب ہم کرکٹ کھیلتے تھے تب بھی یہ لوزر(Loser) ہی تھا ۔ انہوں نے کہا کہ محسن عباس حیدر کی فطرت پُر تشدد ہے جس کا مظاہرہ میں نے وقت کے ساتھ ساتھ کیا۔ مجھے اس پوری کہانی کا نہیں پتہ نہ ہی میں محسن عباس کی اہلیہ کو جانتا ہوں لیکن وہ ایسا ہی ہے جو اپنی حاملہ اہلیہ کو مارنے پیٹنے کی حد تک جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاکستانی خواتین کے لیے گھریلو تشدد کے خلاف آواز اُٹھانا ویسے ہی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اُسے پورے معاشرے کے سامنے جوابدہ ہونا پڑتا ہے۔ ہمیں نہ صرف محسن کی اہلیہ بلکہ ایسی دیگر خواتین کے ساتھ بھی کھڑا ہونا چاہئیے جو گھریلو تشدد کا سامنا کرتیں اور اس دردناک اذیت سے گزرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.