پاکستانی حاجی کا حج کا خواب ٹُوٹنے سے بچ گیا
مدینہ منورہ میں دِل کا دورہ پڑنے سے حاجی کی مناسکِ حج مکمل کرنے کی اُمیدیں تقریباً ختم ہو گئی تھیں
محمد عرفان جمعہ 2 اگست 2019 12:37
(جاری ہے)
اُس نے سوچا کہ ساری عمر اُس نے حج کرنے کی خواہش میں گزار دی اور جب اس خواہش کی تکمیل میں صرف چند روز رہ گئے تھے اور وہ منزل کے قریب بھی پہنچ گیا تھا تو اُس کے ساتھ یہ بدقسمت واقعہ ہو گیا۔
حاجی کے ساتھ مقیم اُس کی بیوی بھی سخت پریشانی میں گھر گئی تھی۔ خاوند کے بغیر حج ادا کرنا اُسے بہت مشکل دکھائی دے رہا تھا۔ تاہم مدینہ میں واقع سرجری سنٹر کے قابل ڈاکٹرز نے اس پاکستانی عازم کی اُمیدوں کو اس وقت دوبارہ سے زندہ کر دیا جب انہوں نے اُس کی فوری طور پر ہارٹ سرجری کر دی ۔جب بیوی اپنے شوہر کو ملنے آئی سی یو پہنچی تو ڈاکٹروں نے اُسے یہ خوش خبری دی کہ اُس کے شوہر کے دِل کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام مناسکِ حج معمول کے مطابق ادا کریں گے۔ پاکستانی عازم ِ حج کو گزشتہ سوموار کے روز اسپتال سے فارغ کر دیا جو کہ اب دوبارہ سے مدینہ اور اس کے آس پاس موجود مقدس مقامات کی زیارتیں کر رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.