شارجہ میں 13 سالہ بچی نے خود کُشی کر لی
بدقسمت بچی نے خود کُشی کے لیے اپنے سکارف کا استعمال کیا
محمد عرفان جمعہ 2 اگست 2019 14:44
(جاری ہے)
فارنزک رپورٹ سے بھی اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ بچی کی موت گردن کے گرد کپڑا لپیٹے جانے کے بعد دم گھُٹنے سے ہوئی ہے۔
بچی کے جسم پر زخم یا خون بہنے کے کوئی اثرات نہیں پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ اگر اس واقعے میں والدین کا کوئی قصور پایا گیا تو انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ بچی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد اُس کے والدین کے حوالے کر دی گئی، جنہوں نے مقامی قبرستان میں اُس کی تدفین کر دی۔ پولیس ترجمان کی جانب سے اس واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے والدین کو تاکید کی ہے کہ وہ اپنے بچوں پر گہری نگاہ رکھیں اور اُن کے مسائل معلوم کرنے کی کوشش کرتے رہیں تاکہ بچہ احساسِ تنہائی کا شکار ہو کر کوئی غلط اقدام اُٹھانے پر مجبور نہ ہو جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.