آغوش الخدمت مری کے طلبہ اور اساتذہ نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 8 اگست 2019 14:50

آغوش الخدمت مری کے طلبہ اور اساتذہ نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) آغوش الخدمت مری کے طلبہ اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے مہمانوں کی گیلری تشریف لانے پر ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے ان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :