وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں ، اداکارہ مدیحہ شاہ
اتوار 11 اگست 2019 10:20
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ ایک دور میںلاہور کے سٹوڈیوز میں بیک وقت کئی کئی فلموں کی شوٹنگزہو رہی ہوتی تھیں اور فنکاروں کے پاس بھی سر کھجانے کا وقت نہیں ہوتا تھا مگر پھر ہماری انڈسٹری کو کسی کی نظر لگ گئی او یہ تاریکی میں ڈوب گئی۔
انہوں نے کہا کہ اب صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے اور خصوصاً کراچی کے فلمسازوں نے اس میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہو رہی ہیں۔فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے میں ہر پلیٹ فارم پر اپنی کاوشیں کروں گی اور قوی امید ہے کہ آنے والے دو سے تین سالوں میں یہ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر لے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.