ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ بدل گئی، میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا
ویسٹ انڈین ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں 8 چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
محمد علی بدھ 14 اگست 2019 22:17
(جاری ہے)
اسی دوران دونوں بلے بازوں نے اننگز میں 8 چھکے لگا کر پہلے کھیلتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں زیادہ چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔
لیوس نے 3 چھکوں کی مدد سے 43 رنز بنائے۔ جبکہ کرس گیل نے 5 چھکوں کی مدد سے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ دوسری جانب اسی میچ میں ویسٹ انڈیز کے دور حاضر کے سب سے بہترین اور جارح مزاج بلے باز کرس گیل بالآخر ایک روزہ کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے ہیں۔ کرس گیل نے دوران ورلڈکپ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا، تاہم بعد ازاں انہوں نے یہ فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ جبکہ بدھ کے روز بھارت کیخلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ میں اچانک خبر سامنے آئی کہ یہ کرس گیل کا ممکنہ طور پر آخری ایک روزہ میچ ہے۔ میچ کے بعد کرس گیل اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.