ساہیوال،گورنمنٹ گرلز کالج کا2سالہ اشتہاری ملازم گرفتار
جمعہ 16 اگست 2019 19:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج کے کلرک مدثر اشرف نے 2سال قبل ایک خاتون گریس بی بی کی بیٹی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دیکر 35ہزار روپے بطور رشوت وصول کی اور اسے نہ تو بھرتی کرایا اور نہ ہی رقم واپس کی ۔
خاتون نے اینٹی کرپشن حکام سے رجوع کیا تو ملزم تھانہ اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوا اورتھانہ اینٹی کرپشن نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جس کے بعد ملزم اشتہاری ہو گیا ۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن تقی عباس اختر نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ فرید ٹائون میں اسکے گھر پر ریڈ کرکے اسے گرفتارکرلیا ۔ پولیس تھانہ اینٹی کرپشن مزید تفتیش میں مصروف ہے ۔مزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.