پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 اگست کو ہوں گے

ہفتہ 17 اگست 2019 19:43

پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 اگست کو ہوں گے
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے ڈراز 20 کو جمخانہ گرائونڈ میں ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ نے ایک بیان میں خواہشمند مند کلبوں کو کہا ہے کہ جنہوں نے فارم جمع نہیں کرائے ہیں وہ فارم جمع کرائیں فارم جمع نہ کرانے والے کلبوں کو ڈراز میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :