نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا

اتوار 18 اگست 2019 14:55

نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق اتوار کو امریکہ کے وفاقی ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے )نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ کیسنا- 303 نامی طیارہ نیویارک کے ڈچیس علاقہ میں ہفتے کی شام مقامی وقت کے مطابق شام چار بج کر29منٹ پرایک مکان پر گرکر تباہ ہوا تاہم اس واقعے میں جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

متعلقہ عنوان :