پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 19 اگست 2019 19:01

پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزمان گرفتار کیٹپن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جرائم پیشہ افرادکے خلاف پولیس کی دبنگ کاروائیاں تفصیلات کے مطابق قمر سلطان ٹی/ایس آئی نے دوران گشت ملزم ہمایو شہزاد ولد محمد انارسے119 گرام چرس بر آمد کر کے 9-B/CNSAکے تحت مقدمہ درج کر لیا واجد حسین اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد الیاس ولد ذوالفقار علی سے 5لیٹر کچی شراب بر آمد کر کے PO3/4کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :