درخت آنے والی نسلو ں کے لیے بہترین تحفہ ہیں، قاسم خان سوری
درخت لگانا صدقہ جا ریہ ہے ،کرہ ارض پر حیا ت کی بقاہ کے لیے جنگلا ت کا ہو نا نا گزیر ہے، بیان آنے والی نسلو ں کے مستقبل کو محفوظ بنا نے کے لیے جنگلا ت کا تحفظ اور ان کے رقبے میں اضافہ ضروری ہے، ڈپٹی اسپیکر
پیر 19 اگست 2019 19:38
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستان عمر ان خان کی،طرف سے بیلین ٹری سونا می کا اجر اء ایک احسن اقدام ہے اور اس منصوبے کو دنیا بھر نے سراہا ہے۔
انہو ں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں دس ارب درخت لگا ئے جا رہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ یہ منصوبہ ایک گیم چینجر منصوبہ ثابت ہو گا انہو ں نے ہر شہری کو شجرکاری مہم میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ جنگلا ت کا تحفظ ہما ری قومی ذمہ داری ہے۔تقریب کے آخر میں ملکی سلا متی استحکا م اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔تقریب میں قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ اور سی ڈی اے کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.