پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین کے لیے خوشخبری، پہلا سپورٹس فیسٹیول جلد ہو گا
چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سفارش پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے سپورٹس گالاپنجاب اکتوبر میں کروانے کی تیاری کا حکم دے دیا
منگل 20 اگست 2019 21:45
(جاری ہے)
عمر تنویر بٹ کا مزید کہناتھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین انتہائی سخت ڈیوٹی نبھا رہے ہیں،دن رات کام اور فرائض کی ادائیگی کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ کھیلوں کا ہر سطح پرفروغ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سپورٹس گالا میں انتظامی مدد کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کی مدد بھی لی جائے گی۔سپورٹس گالا پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین کے لیے صحت مند پنجاب کے پیغام کی تحریک پیدا کرے گا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کو آئندہ سات روز میں پلاننگ مکمل کر کے رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.