پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین کے لیے خوشخبری، پہلا سپورٹس فیسٹیول جلد ہو گا
:چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سفارش پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے سپورٹس گالاپنجاب اکتوبر میں کروانے کی تیاری کا حکم دے دیا ؒپنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین انتہائی سخت ڈیوٹی نبھا رہے ہیں، کام کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے۔ چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی م* انتظامی مدد کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کی مدد بھی لی جائے گی : ڈی جی فوڈ اتھارٹی
منگل 20 اگست 2019 22:36
(جاری ہے)
عمر تنویر بٹ کا مزید کہناتھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین انتہائی سخت ڈیوٹی نبھا رہے ہیں،دن رات کام اور فرائض کی ادائیگی کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ کھیلوں کا ہر سطح پرفروغ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ سپورٹس گالا میں انتظامی مدد کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کی مدد بھی لی جائے گی۔سپورٹس گالا پنجاب فوڈ اتھارٹی ملازمین کے لیے صحت مند پنجاب کے پیغام کی تحریک پیدا کرے گا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ڈائریکٹر پبلک ریلیشن کو آئندہ سات روز میں پلاننگ مکمل کر کے رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.