سعودی حکومت نے نوجوانوں کے لیے بیرون مُلک سفر کی شرائط میں ترمیم کر دی
شادی شدہ لڑکوں اور لڑکیوں، بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالر شپس حاصل کرنے والوں اور رسمی ڈیوٹی پر جانے والوں کے لیے سرپرست کی منظوری لازمی نہیں
محمد عرفان بدھ 21 اگست 2019 11:29
(جاری ہے)
اس مقصد کے لیے نوجوانوں کووزارت تعلیم سے اسکالر شپس کا سرٹیفکیٹ حاصل کرکے پیش کرنا ہو گا جبکہ سرکاری ڈیوٹی کے سلسلے میں بیرون مُلک جانے والے 21 سال سے کم عمر نوجوانوں کو متعلقہ محکمے سے دستاویز حاصل کرنا ہوں گی۔
جوازات کی طرف سے مزید بتایا گیا ہے کہ نوجوانوں کے سرپرست یعنی والد یا والدہ اپنی اولاد کا پاسپورٹ جاری کرا سکیں گے۔ سعودی خواتین اپنے ان بچوں کو سفر کی اجازت دینے کی پابند ہوں گی جن کی پرورش کی مقررہ عمر پوری ہو چکی ہے۔ اگر کسی نوجوان کے والدین انتقال کر چکے ہوں تو ایسی صورت میں اُس کا 21 برس کا بالغ بھائی یا بہن اُس کا پاسپورٹ نکلوا سکتا ہے اورساتھ میں سفر کا اجازت نامہ بھی جاری کر سکتا ہے۔پاسپورٹ بنوانے کے لیے صرف اسی صورت میں سرپرست کی اجازت لازمی ہو گی اگر کسی اُمیدوار کی عمر 21 برس سے کم ہو اور 15 برس سے زیادہ ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.