ٹیلی نار پاکستان، ملک کے ساتھ عزم کے اعادہ کے ساتھ لائسنس کی تجدید کے ضمن میں نمایاں ادائیگی کریگا
ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے اپنے معزز صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لئے بمع احتجاج 224.6 ملین ڈالر رضاکارانہ ادا کرنے کی پیشکش کر دی
بدھ 21 اگست 2019 18:55
(جاری ہے)
اس حوالے سے کمپنی کی کوششیں نہ صرف پاکستان کے عوام کو ٹیلی کام اور ڈیجیٹل خدمات فراہم کرنے سے متعلق رہی ہیں بلکہ اس نے قومی خزانے میں بھی نمایاں حصہ ڈالا ہے۔ٹیلی نار پاکستان معاملہ کے حتمی حل کے لئے قانون کے تحت اپنے حقوق کے مکمل تحفظ کے لئے قانونی کارروائی جاری رکھے گا۔
کمپنی معاملہ کے منصفانہ حل کے لئے پرامید ہے اور حکومت اور پی ٹی اے سے منصفانہ مسابقت اور آگے کی پالیسیوں و ضوابط کو یقینی بنانے کے وعدے کی تکمیل کے لئے پرامید ہے۔ٹیلی نار پاکستان اپنے صارفین کے ساتھ ساتھ معاشرے کی سماجی و اقتصادی بہتری کے لئے پرعزم ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.