جعلی اکائونٹس کیس اور غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں ملزمان کی طلبی کے نوٹس دوبارہ جاری
جمعرات 22 اگست 2019 14:18
(جاری ہے)
ریفرنس میں نامزد ملزمان عبد الغنی مجید، منظور قادر سمیت چھ ملزمان احتساب عدالت پیش ہوئے جبکہ وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے صاحبزادے حسنین مرزا بھی احتساب عدالت پیش ہوئے تاہم پراپرٹی بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے داماد زین ملک سمیت 10ملزمان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے ۔
عدالت نے ملزمان کی طلبی کے نوٹس دوبارہ جاری کر دئیے ۔ ڈیوٹی جج نے کہاکہ ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان 13ستمبر کو عدالت پیش ہوں۔بعد ازاں احتساب عدالت نے مزید سماعت 13ستمبر تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.