قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس، سیکرٹری ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے طریقہ کار پر رکن کمیٹی اقبال محمد علی کا احتجاج
جمعہ 23 اگست 2019 15:31
(جاری ہے)
اراکین کمیٹی نے کہاکہ سوال کرنا ہماری ذمہ داری اور جواب دینا اپ کا فرض ہے، آواز دھیمی رکھ کر بات کریں۔چیئرمین کمیٹی نے آصف باجوہ کو اپنی بے گناہی کے شواہد کمیٹی کے ائندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔
چیئر مین کمیٹی نے کہاکہ قومی کھیل ہاکی کے زوال پر بھی تفصیلی بریفنگ لیں گے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی ۔آصف باجوہ نے ہاکی کے زوال کی وجوہات سے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ ہاکی میں کھلاڑیوں کی نرسری ملنا بند ہو گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سکولز اور کالجز میں ہاکی مقابلوں کا نہ ہونا زوال کی بڑی وجہ ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت تمام سکولز اور کالجز میں ہاکی ٹورنامنٹس کے انعقاد کو لازمی قرار دے۔انہوںنے کہاکہ فیڈریشن پہلے مرحلے میں 100سکولوں کو آن بورڈ لیکر انہیں سہولیات فراہم کرے گی۔انہوںنے کہاکہ ہاکی فیڈریشن ملک بھر میں 18سے 20اکیڈمیز لگاے گی۔انہوںنے کہاکہ فنڈز نہ ہونے کے باوجود فیڈریشن ہاکی کھیل کی بحالی کیلئے کوشاں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.