بجلی کے ناجائزاستعمال کے خلاف ٹاسک فورس ہزارہ 1 سرکل کا گرینڈ آپریشن، نادہندگان سے بقایاجات کی مد میں 1.24 ملین روپے کی ریکوری
جمعہ 23 اگست 2019 16:05
(جاری ہے)
مہم کے دوران ہزارہ 1 سرکل ایبٹ آباد کی ٹاسک فورسز نے ایس ای قاضی طاہر کی زیرنگرانی ایبٹ آباد اورہری پور میں پیسکو کے 4 ڈویژنز کے علاقوں میں گرینڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 453 میٹروں کو چیک کیا گیا،45 خراب میٹروں کو تبدیل کیا گیا،36 میٹروں کی پوزیشن کوصحیح کیا گیا، 550 نادہندگان سے بقایاجات کی مد میں 1.24 ملین روپے کی ریکوری کی گئی جبکہ منقطع شدہ صارفین سے بقایاجات کی مد میں 0.15 ملین روپے کی ریکوری کی گئی۔
آپریشن میں گیارہ کے وی منڈیاں فیڈر کی کمبنگ کے دوران 34 میٹروں کو چیک کیا گیا،12 میٹروں کی پوزیشن کو درست ،3 خراب میٹروں کو تبدیل کیا گیا۔ کنڈوں اور بجلی کا غیرقانونی استعمال کرنے والوں پر واضح کیا جاتا ہے کہ بجلی چوری قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی اور ان کے لئے اب زیروٹالیرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بجلی بل ادا نہ کرنے اورکنڈوں اور بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.