چنیوٹ،تیز رفتاردو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، چارافرارشدید زخمی

جمعہ 23 اگست 2019 22:33

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2019ء) تیز رفتاردو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے چارافرارشدید زخمی تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ چونگی نمبر7کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں گلزار احمد، حنیف، آسیہ بی بی اور شہناز بی بی شدید زخمی ہو گئی جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوی طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :