غیر قانونی سی این جی سلنڈر ویگنوں میں نصب کرنے پر دو ڈرائیور گرفتار
ہفتہ 24 اگست 2019 17:38
(جاری ہے)
اے ایس آئی پٹرولنگ پوسٹ محمد عامر نے دوران چیکنگ ویگن نمبر LWC 4697جس کو ڈرائیور محمد شفیق ولد صدیق ساکن کھیوال چلا رہا تھا اس نے دو عدد غیر قانونی گیس سلنڈر ویگن میں نصب کر کے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرہ میں ڈالا۔
دوسری کارروائی میں ویگن نمبرBNA 121جسے ڈرائیور ارسلان حیدر ولد محمد ریاست ساکن کھوکھر بالا چلا رہا تھا اس نے بھی ویگن کے اندر دو غیر قانونی سی این جی سلنڈر نصب کر کے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرے میں دالا۔ اے ایس آئی عدیل صفدر نے مقدمات درج کر کے ملزمان کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.