ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 24 اگست 2019 20:02

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2019ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار میں نسبتا کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.3 فیصد بڑھ کر 2263 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔