بھارتی لڑکی سے شادی ہوتے ہی حسن علی ’ امن کی آشا‘ کی بات کرکے پاکستانیوں کے زیرعتاب آگئے
سن کے کس طرح کشمیرکی شہزادیاں اپنی لٹتی عزت کو بچانے کےلئے پکار رہی ہیں:سوشل میڈیا صارف
ذیشان مہتاب منگل 27 اگست 2019 11:51
(جاری ہے)
ایک سوشل میڈیا صارف نے قومی کرکٹر کو جواب دیتے ہوئے کہا ’ فرق یہ ہے کہ میرے پرچم پر بے گناہ کشمیریوں کا خون نہیں ہے اور ان کا پرچم میرے بہن بھائیوں کے خون سے تر ہے ، اور میرے لیے یہ فرق ہر ایک فرق سے بڑھ کر ہے‘۔
ایک خاتون صارف نے بھی ایک ہی رنگ کے پرچموں والے فلسفے پر حسن علی کو اپنی بیوی کی حد تک محدود رہنے کا مشورہ دیا اور کہا ’ رنگ تو خیر دونوں پرچموں میں ایک جیسے نہیں ہیں، آپ بات اپنی ذاتی محبت تک ہی رکھیں تو بہتر ہوگا‘۔ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا ’ اپنی محبوب بیوی کی چوڑیوں کی کھنک کے علاوہ کچھ اور بھی سن ، سن کے کس طرح کشمیری چیخ چیخ کر انڈیا کی درندگی کی داستانیں سناتے ہیں ، سن کے کس طرح کشمیرکی شہزادیاں اپنی لٹتی عزت کو بچانے کےلئے پکار رہی ہیں۔ سن کے کس طرح ایک معصوم اپنے والد ، اپنی ماں ، اپنی بہن کے جنازے سے لپٹ کر رو رہا ہے‘۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.