صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 29 اگست 2019 21:01

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔29اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو نیا کچہ چھلکا 36سی 38روپے فی کلو، پیاز47سی49روپے اور ٹماٹر35سی37 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ260 سے 266 روپے، پالک15سی16، بینگن21سی23 ، بھنڈی توری54سی56،کریلہ66سی68، گھیا کدو41 سی43، مٹر130 سی135، اروی50سے 52 ، شملہ مرچ85سی88، پھول گوبھی68سے 71، بند گوبھی42سی44، شلجم39 سی41 اور مولی14سی15روپے فی کلو رہی۔