ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں جون 2019ء کے دوران نمایاں اضافہ

اتوار 1 ستمبر 2019 11:25

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2019ء) ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات میں جون 2019ء کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے مطابق جون 2019ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات پر 9.9 ارب روپے کازرمبادلہ صرف ہوا، جو جون 2018ء کے مقابلے میں 159.55 فیصد زیادہ ہے،جون 2018ء کے دوران ٹیکسٹائل مشینیری کی درآمدات پر 3.8 ارب روپے کا زرمبادلہ صرف ہواتھا۔

متعلقہ عنوان :