سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ میں غیر مُلکی 8.33 فیصد شیئرز کے مالک بن گئے
غیر مُلکیوں نے ستمبر 2019ء کے دوران ہی 15.3 ارب ریال کے شیئرز خرید ڈالے
محمد عرفان جمعرات 5 ستمبر 2019 12:33
(جاری ہے)
تاہم اب یہ شرح دُگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے جس سے سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے بے پناہ اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔
تداول کی اس ماہانہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس ملک کے سرمایہ کار نے کتنی قیمت کے حصص خریدے اور کتنی قیمت کے حصص فروخت کئے۔ما اس سے قبل حصص مارکیٹ میں غیر ملکیوں کا حصہ 4فیصد سے زیادہ نہیں تھا۔نئی تبدیلی مالیاتی منڈی میں اصلاحات کا نتیجہ سمجھی جا رہی ہے۔ ان اصلاحات کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے سال رواں کے شروع سے ابتک 150ارب ریال حصص مارکیٹ میں لگائے ہیں۔اس سال سعودی حصص مارکیٹ مورگن اسٹینلی ،فوٹسی راسل اور ایس اینڈ بی ڈاؤجونزسے بھی منسلک ہو گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.