سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پر وزن کم کرنے سے پہلے کی تصویر شیئر کر دی
یہ لڑکی تو سارہ علی خان جیسی لگ رہی ہے‘سارہ علی خان کی تصویرپر پہلا تبصرہ کارتک آریان نے کیا
جمعرات 5 ستمبر 2019 13:16
(جاری ہے)
’ بہت خوبصورت: آپ نے اپنے آپ کو اس قدر تبدیل کرنے میں کتنا پیسہ اور وقت خرچ کیا اور کتنی محنت کی ‘ بالی وڈ میں اینٹری سے پہلے سارہ کا وزن 90 کلوگرام سے زائد تھا۔
’کیدار ناتھ‘ سارہ علی خان کی پہلی فلم تھی۔اگرچہ ’کیدار ناتھ‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوئی اور بالآخر دسمبر 2018 میں یہ فلم ریلیز ہو گئی تاہم اسی مہینے سارہ نے اپنی اگلی فلم ’سمبا‘ میں کام شروع کر دیا۔’سمبا‘ سارہ کی’100 کروڑ کلب‘ کی پہلی فلم ثابت ہوئی جس میں انہوں نے رنویر سنگھ کے ساتھ ہیروئین کا کردار ادا کیا تھا۔ اس وقت سارہ نے امتیاز علی کے ’لو آج کل‘ کے سیکوئل کی شوٹنگ بھی مکمل کر لی ہے اور آج کل ’قلی نمبر 1 ‘ کے ری میک میں مصروف ہیں۔ ’قلی نمبر1 ‘ میں ورون دھون ان کے مدمقابل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.