کمشنر سرگودہاکا یوم عاشورہ کے پر امن انعقاد پر ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین
بدھ 11 ستمبر 2019 16:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بہترین منصوبہ بندی کی وجہ سے ملک دشمن عناصر ناکام رہے ہیں۔ انہوںنے ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل امن کمیٹیوں کے ممبران کو بھی منبر و محراب سے امن و آشتی کا پیغام عام کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔
انہوںنے کہا کہ علماء کرام نے عاشورہ محرم کے دوران جس یکجہتی اور اتفاق کا مظاہر کیا اسے آئندہ بھی برقرار رکھا جائے۔ کمشنر نے عاشورہ محرم کے دوران مثبت رپورٹنگ کرنے پر الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا کے نمائندوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ قبل ازیںیوم عاشورہ کے موقع پر کمشنر ظفر اقبال شیخ اور ریجنل پو لیس آفیسر افضال احمد کو ثر کے ہمراہ گزشتہ روز اندرون شہر میں نکالے گئے عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کا موقع پر جا کر سکیورٹی کا جائزہ لیا ۔انہوںنے عزاداروں کو ریسکیو 1122اور محکمہ صحت کی طرف سے فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا بھی جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔انہوںنے ڈویژن کے چاروں اضلاع میں عاشورہ کے جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی اور مانیٹرنگ کے لیے اپنے دفتر میں بنائے گئے ڈویژنل کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیا۔ انہوںنے کنٹرول روم میں مختلف اداروں کے ملازمین کی حاضری کو چیک کرنے کے علاوہ سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر آلات کو چیک کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آسیہ گل اور ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر بلال فیروز بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.