بطور پروڈیوسر اور اداکار فلم’’ راستہ ‘‘ کی ناکامی سے بہت کچھ سیکھا ہے‘ ساحر لودھی
نئے پراجیکٹ کیلئے مسلسل دو سال سے محنت کر رہا ہوں جس پر بہت جلد عملی کام کا آغاز کیا جائیگا‘ انٹر ویو میں گفتگو
ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:16
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ساحر لودھی نے کہا کہ فلم ’’ راستہ ‘‘ کی ناکامی کی وجہ بننے والے تمام پہلوئوں کا بغور جائزہ لیا ہے ۔
اب جو پراجیکٹ شروع کر رہا ہوں اس کیلئے مسلسل دو سال سے محنت جاری ہے ،فلم کی بنیاد اسکرپٹ پر خصوصی توجہ دی ہے اور بہترین لوکیشنز کا انتخاب کیا جارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ فلم ’’ راستہ ‘‘کی ناکامی نے میرا راستہ نہیں روکا بلکہ آگے بڑھنے کا جذبہ دیا اور یہی وجہ ہے کہ اب میں ایک نئے پراجیکٹ کے ساتھ میدان میں آنے کیلئے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے رہا ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.