پی سی بی نے کیر ئبین لیگ کھیلنے میں مصروف فاسٹ بالر محمد حسنین کا وطن واپس بلا لیا

قومی ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کے میچز کھیلیں گے، سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے بھی نام زیر غور

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:14

پی سی بی نے کیر ئبین لیگ کھیلنے میں مصروف فاسٹ بالر محمد حسنین کا وطن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیر ئبین لیگ کھیلنے میں مصروف فاسٹ بالر محمدحسنین کا این او سی معطل کر کے انہیں فوری وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فاسٹ بالر محمد حسنین قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کے میچز کھیلیں گے جبکہ ان کا نام سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے بھی زیر غور ہے ۔