لالہ موسیٰ، آہنی راڈوں سے بس کنڈیکٹر پر تشد د، مقدمہ درج

ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:32

لالہ موسیٰ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) یونیورسٹی روڈ پر کھیوہ حیات گڑھ کے قریب جلالپورجٹاں کے رہائشی بس کنڈیکٹر عثمان حیدر نے لڑائی جھگڑا کرتے نامعلوم طالب علموں کو منع کیا تو 4 نوجوانوں نے اسے آہنی راڈوں سے تشد د کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے، تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :