غیر قانونی نجی رہائشی اسکیموں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ،عارف عباسی
مافیا گذشتہ چھ ماہ سے میرے خلاف سرگرم عمل ہے تاھم دشمنوں کو شکست ہو گی،چیئرمین آر ڈی اے
اتوار 15 ستمبر 2019 16:55
(جاری ہے)
چیئرمین آر ڈی اے محمد عارف عباسی نے قومی خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ افواہوں پر کان دھرنے کی بجائے میں اپنا کام مکمل دیانتداری سے نبھا رہاہوں اور ادارے کی بہتری ،عوام الناس کو سہولیات کی بہم رسانی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہوں ۔
انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں محمد عارف عباسی نے کہاکہ غیر قانونی نجی رہائشی اسکیموں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور قواعد و ضوابط پر پورا نہ اترنے والی ھائوسنگ سوسائٹیز کوکام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پانی کے غیر قانونی کنکشنز کے ذریعے ادارے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو معاف نہیں کیاجائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.