کیریبین پریمیئر لیگ، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے سینٹ لوسیا کو کو شکست دیکر دوسرے فتح حاصل کرلی، اقیم جاردن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
پیر 16 ستمبر 2019 12:22
(جاری ہے)
بیسیٹری میں کھیلے گئے سی پی ایل کے 13ویں میچ میں سینٹ لوسیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم کو میچ می کامیابی کے لئے 139 رنز کا ہدف دیا۔
کولن ڈی گرینڈہوم 30 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ڈیرن سمی نے 18 رنز بناکر چلتے بنے، سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے اقیم جاردن نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4، اثامہ میر اور امریٹ نے 2، 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے مطلوبہ ہدف 14.5ویں اوورز میں 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ ایون لیویس نے 65 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، محمد حفیظ نے 26 اور کارلوس براتھویٹ نے ناقابل شکست 14 رنز بنائے۔ مک کوئے، فواد احمد، ہوگ اور ولیمز نے ایک، ایک وکٹ لی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.