کرنٹ خسارہ میں73فیصد کمی مضبوط معاشی پالیسیوں کا ثمر ہے‘ میاں خرم الیاس
معیشت کے استحکام کی طرف گامزن ہونے سے ترقی کے ہدف کا حصول ممکن ہوگا ،چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 16 ستمبر 2019 15:25
(جاری ہے)
میاں خرم الیاس نے کہا کہ معیشت بحران سے نکل کر استحکام کی طرف گامزن ہونے سے اقتصادی ترقی کے ہدف کا حصول ممکن ہوگا ،زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کیلئے روپے کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کیا جاسکے ۔
روپے کی قدر میں کمی سے ڈالر مہنگا اور ملک میں ہوشربا مہنگائی جنم لے رہی ہے جس سے ہر شعبہ فکر کے ساتھ ساتھ صنعتی شعبہ بھی متاثر ہورہا ہے ۔ انہوںنے حکومت کی طرف سے برآمدی شعبہ کے ٹیکس ریفنڈزکی مد میں22ارب اد ا کرنے اور خصوصی پروگرام کے تحت ایکسپورٹر کے 100فیصد ٹیکس ریفنڈہر ماہ ادا کرنے کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے برآمدی شعبہ کو سرمایہ کی کمی سے نجات ملے گی اور ایکسپورٹر دلجمعی سے ملکی برآمدات میں اضافہ کرکے حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرکے ملکی معیشت کو مستحکم کرینگے جس سے ملک خوشحالی وترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
کیا امریکی سعودی ڈیل مشرق وسطیٰ میں جوہری دوڑ کو جنم دے گی؟
-
لاپتا شاعر احمد فرہاد کا سراغ مل گیا‘ پولیس نے گرفتاری ظاہر کردی
-
پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشنز میں خدمات انجام دینے والے بہادر مردوں اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، آئی ایس پی آر
-
ٹیکنالوجی کمپنی سیم سنگ الیکٹرانکس یونین کی پہلی ہڑتال
-
علی امین گنڈا پور نے وفاق کو ایک مرتبہ پھر بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی
-
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 7روپے تک کمی کا امکان
-
ٹیلی کام کمپنیوں کو سرویلنس کیلئے فون کالز اور ڈیٹا کے استعمال سے روکنے کا حکم
-
عدلیہ اور ریاست بند گلی میں ہو تو کوئی بھی نقصان کر سکتا ہے،عارف علوی
-
انڈین امن کار یو این ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ آف دی ایئر قرار
-
الیکشن ٹریبونلز ایکٹ انتہائی غیر جمہوری اور آئین سے ماوراء تصورات پر بنایا گیا، فواد چوہدری
-
پاکستان نے بھارت کے ساتھ لاہور معاہدے کی خلاف ورزی کی، نواز شریف
-
الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن پر ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.