کیریبین پریمیئر لیگ، جمیکا تلاواز نے بارباڈوس ٹریڈینٹس کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا، جمیکا تلاواز نے پہلی فتح حاصل کرلی، کپتان والٹن کی ناقابل شکست نصف سنچری، میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
منگل 17 ستمبر 2019 16:13
(جاری ہے)
جمیکا تلاواز کی طرف سے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظاہر خان نے 3، وارکر اور لیویز نے 2،2 وکٹیں لیں۔ جواب میں جمیکا تلاواز نے کپتان والٹن کی ناقابل شکست 51 رنز کی بدولت مطلوبہ ہدف 18.3ویں اوورز میں 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ والٹن نے ناقابل شکست 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، فلپس نے 28، جویلی گلن نے 27 اور کرس گیل نے 22 رنز بنائے۔ ہولڈر اور ہیڈن والش نے دو،دو وکٹیں لیں۔ والٹن کو ناقابل شکست نصف سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.