ضلعی انتظامیہ کا رہائشی علاقوں میں غیر قانونی ہاسٹلوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔18سیل
منگل 17 ستمبر 2019 23:51
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹاؤن تھری عبد الولی نے ٹاؤن تھری کے انفورسمنٹ آفیسر اسد خان کے ہمراہ رنگ روڈ پر حیات آباد ٹول پلاز ہ کے قریب الحرم سٹی میں رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے ہاسٹلوں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 18 کو سیل کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاورمحمد علی اصغر کے مطابق ان ہاسٹل مالکان کو پہلے سے نوٹس دیے گئے تھے کہ وہ رہائشی علاقوں سے اپنے ہاسٹل دیگر علاقوں کو منتقل کردیں لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہو رہا تھا۔ جس پر کاروائی کر تے ہوئے غیر قانونی ہاسٹلوں کو سیل کر دیا گیا۔ جبکہ انتظامی افسران کوپشاور کے دیگر رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی ہاسٹلوں کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.