جنرل بس اسٹینڈ کے تمام 15 بلاکس میں ٹف ٹائل لگائی جائے گی، عامرخٹک
بدھ 18 ستمبر 2019 14:05
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بس اڈے کے تمام 15 بلاکس میں ٹف ٹائل لگائی جائے گی اور بس اسٹینڈ کے ٹریکس پر کارپیٹڈ روڈ تعمیر کئے جائیں گے۔
تمام بس ٹریکس اور مارکیٹوں میں سٹریٹ لائٹس لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سکیورٹی کی غرض سے 6 واک تھروگیٹس اور 20 میٹل ڈیٹکٹر کا انتظام کیا جائے گا۔ بس اڈے میں 100 کلوز سرکٹ کیمرے لگائے جائیں گے اور کنٹرول روم قائم کیا جائے گا جہاں سے سیکیورٹی کی صورتحال کو مانیٹر کیا جائے گا۔عامر خٹک نے کہا کہ بس اڈے کے مین گیٹس کو خوبصورت بنایا جائے گا۔ بس اسٹینڈ میں مختلف مقامات پرگندگی کیلئے 10کنٹینر اور 100 کوڑے دان رکھے جائیں گے۔اس کے علاوہ لاری اڈے میں بھرپور شجر کاری بھی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شجاع آباد اور جلالپور پیروالا بس اسٹینڈ کو بھی خوبصورت بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.