آئی جی سندھ نے گڈاپ تھانہ میں ملزم سے غیر انسانی سلوک کا نوٹس لے لیا

بدھ 18 ستمبر 2019 21:35

آئی جی سندھ نے گڈاپ تھانہ میں ملزم سے غیر انسانی سلوک کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے گڈاپ تھانہ کے لاک اپ میں ملزم سے غیرانسانی سلوک اور مبینہ تشدد کے حوالے سے میڈیا فوٹیج پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر سے تفصیلی رپورٹ اور تمام ترضروری محکمانہ امور پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔#

متعلقہ عنوان :