حکومت پنجاب کی ٹیکس اورنان ٹیکس وصولیوں میں واضح اضافہ ہو رہا ہے،رواں مالی سال کے پہلے ماہ کی وصولیوں کے بعد پر اُمید ہیں کہ آئندہ تمام ٹیکس ٹارگٹ پورے کریں گے،ہاشم جواں بخت
بدھ 18 ستمبر 2019 23:12
(جاری ہے)
گزشتہ سال اس مدت میں6.8ارب روپے اکٹھے کئے گئے تھے۔ حکومت پنجاب نے سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 10.99روپے اکٹھے کئے جبکہ بورڈ آف ریونیو کے تحت 5.38ارب روپے اکٹھے کئے گئے جو گزشتہ سال کی نسبت 37فیصد زائد ہیں جو طلب کردہ گروتھ ریٹ سے کہیں زیادہ ہے ۔
اسی طرح ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے 2.5 ارب روپے اکٹھے کر کے 15فیصد گروتھ دکھائی ۔ انرجی ڈیپارٹمنٹ نے 23فیصد اضافے کے ساتھ 10ارب روپے اکٹھے کئے ۔یہ تمام اعدادو شمارپنجاب میں وصولیوں کی شرح میں بہتری کے ساتھ ساتھ حکومت پر عوامی اعتماد کا بھی ثبوت ہیں۔مستقبل قریب میں محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام واجبات کی ادائیگی کے لیے متعارف کروائی جانے والی موبائل اپلیکیشن وصولیوں کی شرح کو مزید بہتر بنائے گی ۔مالی سال کے پہلے ماہ میں ہونے والی وصولیوں کے بعدپر امید ہیں کہ آئندہ اپنے تمام اہداف حاصل کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.