پولی کلینک ہسپتال کی سفیدی کے نام پر 2 کروڑ کی کرپشن،وزارت صحت نے جواب طلب کرلیا
ہسپتال انتظامیہ عمارت کی مرمت کرانے کی مجاز نہیں‘ یہ ذمہ داری پاک پی ڈبلیو کے پاس ہے‘ ہسپتال کے کرپٹ گروہ نے دوائوں کی خریداری کی بجائے دو کروڑ عمارت کی مرمت کے نام پر لوٹ لئے
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:17
(جاری ہے)
ابتدائی تحقیقات میں ظاہر ہونے والے حقائق کے مطابق کرپٹ افسران نے اکائونٹ نمبر A03927 سے بھاری فنڈز نکالے ہیں حالانکہ اس اکائونٹ سے صرف دوائوں کی خریداری کے لئے رقوم نکالی جا سکتی ہیں۔
قواعد کے مطابق ہسپتال انتظامیہ ازخود عمارت کی مرمت کروانے کا اختیار بھی نہیں رکھتی کیونکہ عمارت کی مرمت کی ذمہ داری صرف اور صرف پاک پی ڈبلیو کی ہے جبکہ چھیاسٹھ لاکھ روپے من پسند ٹھیکہ داروں کو جاری کرتے ہوئے پرانے ریٹس ظاہر کئے جن پر عملدرآمد ازخود جرم ہے۔ ہسپتال کے مظلوم ڈاکٹروں نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتایا ہے کہ کرپشن کا ساتھ دینے والی کمپنی کا تعلق اسلام آباد سے ہے جو انتظامیہ کا قریبی ہے اور ہسپتال کے کرپٹ گروہ کا سرغنہ بنا ہوا ہے۔ ہپستال عمارت کی سفیدی پر ہر سال کروڑوں روپے ہڑپ کئے جا رہے ہیں تاہم ابھی تک کسی اعلیٰ افسر کو مجرم نہیں ٹھہرایا گیا کیونکہ کرپٹ افسران کے ہاتھ لمبے ہیں اور تحقیقاتی اداروں کو اپنا ہمنوابنا لیتے ہیںاس حوالے سے ترجمان ہسپتال نے وضاحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.