عالمی منڈی میں کروڈ آئل کے نرخوں میں اضافہ،ایک ہفتے میں برنٹ کے نرخ 7 فیصد بڑھے

جمعہ 20 ستمبر 2019 16:46

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) عالمی منڈی میں رواں ہفتے کے دوران برنٹ کے نرخ میں7 فیصد اور امریکی کروڈ کے نرخ میں6 فیصد اضافہ ہوا ہے ، جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ کروڈ کی نومبر کے لئے ترسیل کے سودے 13 سینٹ اضافے کے ساتھ 64.53 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی ترسیل 37سینٹ اضافے کے ساتھ 58.50 ڈالر فی بیرل طے پائی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :