پاکستان کے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف مشن اکتوبرمیں آئیگا
پاکستان کی شرح مبادلہ پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، پاکستان کااقتصادی اصلاحاتی پروگرام ابتدائی مراحل میں ہے۔ آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:37
(جاری ہے)
مانیٹری پالیسی افراط زر کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہورہی ہے۔
ب*پاکستان کے پہلے اقتصادی جائزے کیلئے مشن اکتوبر میں آئے گا۔ مزید برآں وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ آئی ایم ایف نے اپنے دورے کے دوران پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے مالی اور بیرونی شعبے کی نمو اچھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ا?ئی ایم ایف ٹیم کی جانب سے پاکستان کی آمدنی میں اضافے کو بھی متاثر کن قرار دیا گیا ہے۔وز یرمملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کو مضبو ط بنا نے کیلئے زیا دہ سے زیا دہ ٹیکس دینا ہو گا،عوام جتنا زیادہ ٹیکس دینگے ملک اتنا زیادہ خوشحال اور ترقی یافتہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی مظبوطی اور خوشحالی کیلئے ٹیکس کا یہ پیسہ عو ام پر ہی خرچ کرنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں 30فیصد زیا دہ ٹیکس جمع ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.