غیر ملکی خریداروں کابھارت کی بجائے پاکستانی نمائش میں شرکت کو ترجیح دیناحوصلہ افزاء ہے ‘کارپٹ ایسوسی ایشن
ٹڈاپ کی جانب سے نمائش کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کرنے پر مشکور ہیں،اعجاز الرحمان
اتوار 22 ستمبر 2019 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت پاکستان کی برآمدات کو متاثر کرنے کیلئے ہر طرح کے منفی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور پاکستان میں منعقدہ کارپٹ کی عالمی نمائش کو سبوتاژ کرنے کیلئے جان بوجھ کر ایسی تاریخون کا اعلان کیا گیا جس سے ٹکرائو پیدا ہو ۔
تاہم یہ بات اطمینان بخش اور حوصلہ افزاء ہے کہ غیر ملکی خریداروں نے بھارت کے تمام تر حربوں کے باوجود پاکستان میں منعقدہ کارپٹ کی نمائش میں شرکت کی ترجیح دی ہے ۔ کارپٹ ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے کہا کہ امسال نمائش میں شرکت کرنے والوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہو گی جس سے کارپٹ انڈسٹری کو تقویت ملے گی ۔ ٹڈیپ کی جانب سے نمائش کی کامیابی کیلئے ہر طرح کا تعاون فراہم کیا جارہا ہے جس پر ان کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کا تعاون جاری رکھا جائے گاکہ ہماری مصنوعات کی موثر مارکیٹنگ ہو سکے جس سے برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.