پہاولنگر،پنجاب بھرمیں بچوں کو اغواء کیے جانے کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ،شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر،ورثاء کے احتجاج پر مقدمہ درج
منگل 24 ستمبر 2019 20:40
(جاری ہے)
جس کی اطلاع کے لئے والدین تھانہ سٹی بی ڈویژن پہنچے تو پولیس نے کاروائی کرنے کی بجائے لعت و لعل سے کا م لیا چھ روز گزرنے کے بعد متاثرہ والدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد انور کیتھران کے پاس پیش ہوئے جن کے حکم پر پولیس تھانہ سٹی بی ڈویژن میں مقدمہ تو درج کر لیا گیا مگر پندرہ روز گزرنے کے باوجود نہ تو ملزمان گرفتار ہو سکے ہیں اور نہ مغوی بچے کو بازیاب کروایا جا سکا ہے ۔
ایس ڈی پی صدر سرکل نے مبینہ طور پر اغواء ہونے والے بچے کے والدین کو تسلی دینے اور بچے کو بازیاب کروانے کی بجائے بچے کے اغواء نہہونے کا دعوی کردیا اور والدین کو ہی قصور وار ٹھرادیا۔مغوی محمد اظہر کے والدین اپنے چشم وچراغ کی جدائی پر غم سے نڈھال۔سانحہ چونیاںکے بعد مغوی محمداظہر کے ورثا اور اہل علاقہ میںشدید خوف وہراس اور تشویش پائی جاتی ہے ۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر پولیس بروقت کاروائی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرتی تو بچے کو جلد باز یاب کرایا جاسکتا تھا ۔مغوی محمد اظہر کے والدین نے اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر ،آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نوازخان ،آر پی اوعمران محمود اور ڈی پی او بہاولنگر محمد انور کیتھران سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے اعلی سطح کی ٹیم تشکیل دیکر ان کے بچے کو بازیاب کروایا جائے اور ڈی ایس پی کی جانب سے دل دکھانے والے بیان کا نوٹس لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.