ثانیہ مرزا نے4ماہ میں 26 کلو وزن کم کرلیا، ویڈیو وائرل
انسٹا گرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں
ذیشان مہتاب جمعرات 26 ستمبر 2019 15:46
(جاری ہے)
ثانیہ مرزا کی جانب سے سماجی رابطے پر شیئر کی جانے والی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر ان کے مداح اور ناقدین مختلف نوعیت کے تبصرے کررہے ہیں۔ ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 ءکوقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی، اکتوبر 2018ءمیں ان کے ہاں بیٹے کا جنم ہوا تھا جس کا نام اذہان مرزا ملک رکھا گیا تھا۔ثانیہ مرزا ان بھارتی شہریوں میں شامل ہیں جنہیں انتہا پسند ہندو جماعتیں اور جنونی ہندوو¿ں کی جانب سے وقتاً فوقتاً سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، پاکستانی کرکٹر سے شادی کرنے کے باعث گزشتہ دنوں ان کی شدید مخالفت کی گئی تھی اور ان سے شہریت تک واپس لینے کا مطالبہ ہوا تھا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.