ملک کے نامور ماہر امراض سینہ بین الاقوامی چیسٹ کانفرنس میں شرکت کے لئے سپین روانہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 27 ستمبر 2019 17:25

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ملک کے نامور ماہر امراض سینہ بین الاقوامی چیسٹ کانفرنس میں شرکت کے لئے سپین روانہ تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور ماہر امراض سینہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن بین الاقوامی چیسٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے سپین روانہ ہوگئیجبکہ یہ کانفرنس یورپین ریسپیٹری سوسائٹی کے زیر اہتمام سپین میڈرڈ میں منعقد ہورہی ہے جس میں دنیا کے بیشتر ممالک سے ماہر امراض شرکت کرکے امراض سینہ کے سلسلہ میں ہونے والی جدید تحقیق کے بارے میں عوام کو اگاہ کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :