اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کا گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کاریزنوتھ بوائزمڈل سکول کاریز نوتھ اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکول لکھی باران کھڈکوچہ کا اچانک دورہ
جمعہ 27 ستمبر 2019 18:58
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نے دیگر دو سکولوں کے دورے کے دوران کلاسوں کا معائنہ کیا اور طلباء سے سوالات پوچھے اساتذہ اور طلباء کی حاضریاں چیک کیے۔
سکولز کو درپیش مسائل سے آگائی حاصل کی اور اساتزہ نے انھیں سکول مسائل سے آگاہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمن لونی نے کہا کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ اور قوم کے بچوں کا مستقبل اساتذہ ہی سنوار سکتے ہیں۔ طلباء کے ساتھ خوب محنت کر کے انھیں معاشرے کا کامیاب انسان بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.