فلمسٹار شان کے والد اور معروف فلم ساز ، مصنف وہدایت کار ریاض شاہد کی 47ویں برسی کل منائی جائیگی
پیر 30 ستمبر 2019 14:24
(جاری ہے)
1962ء میں فلم سسرال کی کامیابی سے وہ رائٹر ، فلم ساز ، ہدایتکار کے طورپر بھی ابھرے ۔
1963ء میں شکوہ، 1964ء میں خاموش رہو ،1965ء پنجابی فلم اللہ دتہ ، نظام لاہور نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے ۔ ریاض شاہد کی نیلو سے ملاقات فلم اللہ دتہ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی جس کے بعد انہوںنے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے شادی کر لی ۔فلم ساز ریاض شاہد اور نیلو کے بطن سے ان کی ایک بیٹی زرقا اور دو بیٹے سروش اور شان پیدا ہوئے ۔ ریاض شاہد نے 1966ء میں بدنام ، مجبور باغی سردار ، جواب دو کے نام سے فلمیں لکھیں جو انتہائی کامیاب رہیں ۔ گنہگار ، ماں باپ ، زرقا، غرناطہ، یہ امن،بہشت ، حیدر علی ، فرنگی سمیت دیگر درجنوں کامیاب فلموں نے ریاض شاہد کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔ ان کی ایک ایک فلم نے بیک وقت 8،8ایوارڈ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی ۔ ریاض شاہد یکم اکتوبر 1972ء کوبلڈ کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔ مرحوم کی برسی کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر کریگا جبکہ پرنٹ میڈیا میں بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کیا جائیگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.