سعودی فٹ بال ٹیم ،ورلڈ کپ 2022کے ایشین کوالیفائر کا پہلا میچ فلسطین میں کھیلے گی
جمعہ 4 اکتوبر 2019 21:55
(جاری ہے)
اس سے قبل سعودی عرب کی ٹیم فلسطین سے فٹ بال میچز کسی تیسرے میزبان ملک میں کھیلا کرتی تھی تاہم جمعہ کو سعودی سپورٹس اتھارٹی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ فلسطینی فیڈریشن کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے اس مرتبہ سعودی ٹیم ورلڈ کپ 2022کے ایشین کوالیفائر کا پہلا میچ فلسطین میں کھیلی گی۔
فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن جبریل رجب نے کہا ہے کہ سعودی فٹ بال ٹیم مغربی کنارہ کے مقام رام اللہ کے فیفا کے تسلیم شدہ الرام سٹیڈیم میں 15 اکتوبر کو کھیلے گی۔اس سلسلے میں سعودی ٹیم 13اکتوبر کو فلسطین پہنچ جائے گی۔چار سال قبل تک اسرائیل کی جانب سے سعودی ٹیم کو مقبوضہ مغربی کنارہ آنے کی اجازت نہ ملنے پر اردن میں میچز کھیلنے پڑے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.