طیفا ان ٹربل میں مرکزی کردار کیلئے مایہ علی کی بجائے ہانیہ عامر پہلی ترجیح تھی، علی ظفر
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 21:39
(جاری ہے)
یوٹیوب کے ایک شو میں شرکت کے موقع پر علی ظفر نے انکشاف کیا کہ جب فلم طیفا ان ٹربل کے لیے مایہ کا انتخاب کیا جا رہا تھا تب ہانیہ عامر بھی مضبوط امیدوار اور پہلی ترجیح تھیں حتی کہ ہانیہ کا انتخاب تقریبا ہو گیا تھا لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ان کی جگہ مایہ علی کو کاسٹ کیا گیا۔
ایک سوال کہ فلم طیفا ان ٹربل کے سیکوئل میں کون سی اداکارہ اب مرکزی کردار ادا کریں گی کیوں کہ مایہ علی کو شہریار منور لے کر چلے گئے ہیں جس پر علی ظفر نے منفرد انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اداکار کیلئے کسی بھی اداکارہ کو واپس لانا بھی ایک فن ہوتا ہے۔گلوکار نے یہ بھی کہا کہ فلم کے سیکوئل میں مرکزی اداکارہ کا نام راز ہے کیوں کہ وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے اور نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک سے بھی ہوسکتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.